وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی سے سردار آصف نکئی اورطالب نکئی کی ملاقات


 وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی سے سردار آصف نکئی اورطالب نکئی کی ملاقات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے صوبائی وزیر سردار آصف نکئی اوررکن قومی اسمبلی طالب نکئی کی ملاقات ہوئی ہے، سردار آصف نکئی نے محکمہ کی کارکردگی اور نارکوٹکس سبسٹنس ایکٹ2022 پر پیشرفت سے آگاہ کیا۔

 ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے کہا کہ معاشرے کو منشیات کے ناسور سے پاک کرنے کا عزم کر رکھا ہے،تعلیمی اداروں کو منشیات کی وبا سے بچانے کیلئے سخت اقدامات کی ضرورت ہے ، ہمیں نئی نسل کو منشیات کے اثرات سے ہر صورت محفوظ رکھنا ہے ، تعلیمی اداروں کو منشیات سے پاک کرنے کیلئے سخت قانون سازی کافیصلہ کیا ہے ۔

مزید :

قومیعلاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

فیصل آباد موبائل چوری پر زمیندار نے ملازم کو قتل کرکے خودکشی کا ڈرامہ رچا دیا

فیصل آباد، موبائل چوری پر زمیندار نے ملازم کو قتل کرکے خودکشی کا ڈرامہ رچا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *