وزیرخزانہ کے دورہ واشنگٹن کی مصروفیات سامنے آگئیں


وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کے دورہ واشنگٹن کی مصروفیات سامنے آگئیں۔

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل آئی ایم ایف حکام سے ملاقات کریں گے، یو ایس پاکستان بزنس کونسل کا وفد وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے ملاقات بھی کرے گا۔

مفتاح اسماعیل کی دیگر مصروفیات میں موڈیز اور اسٹینڈرڈ اینڈ پور کے وفود سے ملاقاتیں شامل ہیں۔

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل معروف امریکی تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل سے بھی خطاب کریں گے۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دے کر بہت بڑی غلطی کی تھی، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان  نے سابق آرمی چیف جنرل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *