وزیر داخلہ اورسی سی پی او لاہور سمیت  دیگر افسران کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر ،نوٹسز جاری

 وزیر داخلہ اورسی سی پی او لاہور سمیت  دیگر افسران کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی …

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور سیشن کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں تشدد کرنے پر وزیر داخلہ اور سی سی پی اولاہور سمیت دیگر افسران کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کی گئی ہےجس پر عدالت نے تمام فریقین کو یکم جون کے نوٹسز جاری کر دیئے ہیں ۔

نجی ٹی وی سماءکے مطابق وکلا کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہم پر رانا ثناءاللہ کے کہنے پر تشدد کیا گیا ، وکلاءکو اغوا کر کے لاٹھی چارج کیا گیا ،عدالت رانا ثناءاللہ سی سی پی او سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے ،عدالت نے فریقین کو یکم جون کے نوٹسز جاری کر دیئے ۔

مزید :

قومیعلاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

 گھروں کی خریداری اور مرمت کیلئے قرضوں کے اجرا ء میں کتنے فیصد اضافہ ہو ا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

 گھروں کی خریداری اور مرمت کیلئے قرضوں کے اجرا ء میں کتنے فیصد اضافہ ہو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *