وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی انتقال کر گئے

وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی انتقال کر گئے

راولپنڈی (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بھائی شیخ رفیق انتقال کر گئے، انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے شیخ رشید کی طرف سے ایک ٹوئیٹ میں بتایا گیا کہ ” میرے بڑے بھائی لالہ شیخ رفیق قمر انتقال کر گئے ہیں”۔

شیخ رشید احمد نے یہ بھی بتایا کہ شیخ رفیق قمر کی نماز جنازہ آج شام 6 بجے کوٹ رادھا کشن میں ادا کی جائے گی، وزیر داخلہ نے بھائی کے درجات کی بلندی کے لیے دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے۔

مزید :

علاقائیپنجابراولپنڈی




Source link

About Daily Multan

Check Also

پنجاب اسمبلی کے افسران کیخلاف پولیس آپریشن کیوں کیا جا رہا ہے وجوہات سامنے آ گئیں 

پنجاب اسمبلی کے افسران کیخلاف” پولیس آپریشن” کیوں کیا جا رہا ہے ، وجوہات … …

Leave a Reply

Your email address will not be published.