وفاقی وزیر مونس الہی اچانک لندن چلے گئے، اہم ملاقاتیں متوقع

فوٹو: فائل

حکومتی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الہٰی اچانک برطانیہ چلے گئے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ مونس الہٰی پرواز بی اے 260 پر اسلام آباد سے لندن روانہ ہوئے، جبکہ وہ لندن میں اہم سیاسی ملاقاتیں بھی کریں گے۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مونس الٰہی نے بتایا کہ میں لندن پہنچ چکا ہوں، میں نجی دورے پر لندن آیا ہوں۔

انہوں نے بتایا کہ سیاسی ملاقاتیں ہوئیں تو میڈیا کو آگاہ کروں گا، تین سے چار دن میں واپس آجاؤں گا۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

حکومت کا ایچ ای سی کے اختیارات میں کمی کا فیصلہ

فائل فوٹو حکومت نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے اختیارات میں کمی کرنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *