ٹرین کی زد میں آ کر موٹرسائیکل پر سوار میاں بیوی اور بیٹا جاں بحق

گجرات: ٹرین کی زد میں آ کر موٹرسائیکل پر سوار میاں، بیوی اور بیٹا جاں بحق

گجرات (ویب ڈیسک) ٹرین کی زد میں آ کر موٹر سائیکل پر سوار میاں، بیوی اور ان کا بیٹا زندگی کی بازی ہار گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق گجرات کے کٹھا لہ پھاٹک پر ٹرین کی زد میں آکر موٹرسائیکل سوار 3 افراد چل بسے، جاں بحق ہونے والوں میں میاں، بیوی اور ان کا کمسن بیٹا شامل ہے۔دوسری طرف واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسیکو اور پولیس کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

پولیس کے مطابق حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت نہیں ہو سکی۔ دنیا نیوز کے مطابق  جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں عزیز بھٹی شہید ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

مزید :

علاقائیپنجابگجرات




Source link

About Daily Multan

Check Also

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کی تھانہ آبپارہ طلبی کیخلاف درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کی تھانہ آبپارہ طلبی کیخلاف درخواست پر سماعت … …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *