ٹیلی فون پر نکاح، نوجوان نے فرانس سے لاہور واپس آتے ہی اپنی بیوی کو قتل کر دیا، افسوسناک انکشاف

ٹیلی فون پر نکاح، نوجوان نے فرانس سے لاہور واپس آتے ہی اپنی بیوی کو قتل کر …

  

لاہور (ویب ڈیسک) فرانس سے واپس لاہور آنے والے نوجوان نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا اور واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گیا ۔

نجی ٹی وی سماء نیوز کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ میں 25 سالہ ناز کی تدفین کی جارہی تھی کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی، لاش تحویل میں لی تو مقتولہ کے سسر نے انکشاف کیا کہ بیٹے نے بہو کو قتل کیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ ناز کا نکاح فون پر عبدالصمد کے ساتھ ہوا تھا، ملزم چند روز قبل فرانس سے واپس آیا اور بیوی کی جان لے لی-تفتیشی افسر کے مطابق ملزم عبدالصمد کی بہن مقتولہ ناز کے بھائی کی شریک حیات ہے، ملزم کی گرفتاری کے بعد قتل کی وجوہات کا تعین ہوسکے گا-

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

پنجاب اسمبلی تحلیل معاملہ تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق )کی قیادت میں پھر رابطہ 

پنجاب اسمبلی تحلیل معاملہ ،تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق )کی قیادت میں پھر … …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *