ٹیوشن ٹیچر نے تین بچوں کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

ٹیوشن ٹیچر نے تین بچوں کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

مظفر گڑھ (ویب ڈیسک) مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے علاقے جتوئی شمالی میں مظہر نامی ٹیوشن ٹیچر نے مبینہ طور پر 3 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق واقعے کے بعد ملزم مظہر کو گرفتار کرکے تھانہ جتوئی میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ  تینوں بچے نجی اکیڈمی میں ٹیچر کے پاس ٹیوشن پڑھتے تھے، متاثرہ بچوں کی عمریں 10 سے 11 سال کے درمیان ہیں۔متاثرہ بچوں نے الزام عائد کیا ہے کہ ٹیوشن ٹیچر مظہر نے کئی مرتبہ انھیں زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کے اہل خانہ کے الزامات پر معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں اور متاثرہ بچوں کا میڈیکل کروایا جارہا ہے۔

مزید :

علاقائیپنجابمظفرگڑھ




Source link

About Daily Multan

Check Also

ہیلتھ کارڈ سسٹم جاری رہیگا مریضوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا چاہتے ہیں : سربراہ محکمہ صحت

ہیلتھ کارڈ سسٹم جاری رہیگا، مریضوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا چاہتے … …

Leave a Reply

Your email address will not be published.