پاکستان ریلوے: پہلی بار ریٹائرڈ ملازمین کو 21 تاریخ تک پنشن نہ مل سکی، ذرائع


پاکستان ریلوے کی تاریخ میں ایک اور کارنامہ سامنے آیا ہے، لگتا ہے وفاقی وزیر اعظم سواتی بھی اس حوالے سے بے خبر ہیں۔

ذرائع کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان ریلوے کے 1 لاکھ سے زائد ریٹائرڈ ملازمین یعنی پنشنرز کو اب تک رقم نہ مل سکی۔

ذرائع کے مطابق محکمہ ریلوے کے پنشنرز کو رواں ماہ 21 تاریخ ہوگئی ہے اور انہیں پنشن نہیں ملی ہے۔

ذرائع کے مطابق پنشنرز کی پنشن کب آئے گی؟ ریلوے حکام حتمی تاریخ یا دن بتانے سے قاصر نظر آتے ہیں۔

پاکستان ریلوے کے ریٹائرڈ ملازمین نے وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی سے فوری اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

فوج کی کمان قابل سپوت کے حوالے کر رہا ہوں، جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ

جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج کی کمان مایاناز اور قابل سپوت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *