پاک ویسٹ انڈیز کرکٹ سریز ایم ڈی واسا قیصر رضا نے فراہمی و نکاسی آب کاجائز ہ لیا

پاک ویسٹ انڈیز کرکٹ سریز، ایم ڈی واسا قیصر رضا نے فراہمی و نکاسی آب کاجائز ہ …

  

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن) منیجنگ ڈائریکٹر واساقیصر رضا نے کہا ہے کہ پاک ویسٹ انڈیز کر کٹ سیریز کے حوالے سے تمام روٹس اور کر کٹ اسٹیڈیم کے اردگردفر اہمی و نکاسی آب کے انتظامات سے متعلق تمام سیوریج اور واٹر سپلائی افسران ہائی الرٹ رہیں اپنی اپنی حدود میں روٹس پر مین ہولز کورز اور نکاسی آب کی شکایات کے حوالے سے مانیڑنگ کا سلسلہ جاری رکھا جائے جبکہ روٹس پر ڈیوٹی روسٹر کے مطابق سٹاف اور مشینری کی تعیناتی کو یقینی بنایا جائے انہوں نے ان خیالات کا اظہار پاک ویسٹ انڈیز کر کٹ سیریز کے حوالے سے فراہمی و نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہو ئے سیوریج اور واٹر سپلائی افسران کو ہدایات جاری کر تے ہوئے کہا منیجنگ ڈائریکٹر واسا نے پاک ویسٹ انڈیز کر کٹ سیریز کے موقع پر فراہمی و نکاسی آب کے  انتظامات کی مانیٹرنگ کیلئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر انجینئرنگ عبدالمعید کوفوکل پر سن بھی مقرر کر دیا ہے اور انتظامات سے متعلق روزانہ کی بنیاد پر کارکردگی رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔

مزید :

علاقائیپنجابملتان




Source link

About Daily Multan

Check Also

سٹیٹ بینک میں ڈیپازٹ کی مدت بڑھانے پر شکریہ ، حافظ طاہر اشرفی کا خادم الحرمین شریفین اور ولی عہد کیلئے پیغام

سٹیٹ بینک میں ڈیپازٹ کی مدت بڑھانے پر شکریہ ، حافظ طاہر اشرفی کا خادم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *