پتی چوری کرنے کے الزام میں دوکانداروں نے خواتین کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

پتی چوری کرنے کے الزام میں دوکانداروں نے خواتین کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

  

بہاولنگر(ڈیلی پاکستان آن لائن) ہارون آباد کے بازار میں دکانداروں نے خواتین پر مبینہ چوری کا الزام لگا کر  ان کی سرعام تذلیل کی ہے۔ بازار میں دو خواتین کی جانب سے مبینہ طور پر چائےکی پتی کا پیکٹ چوری کرنے پر دکانداروں نے انہیں زد و کوب کیا۔ دکاندار خواتین کو ان ہی کے دوپٹے سے باندھ کر بازار میں ننگے سرگھسیٹتے رہے اور انہیں ہراساں کرتے رہے۔واقعےکی اطلاع پر پولیسں موقع پر تو پہنچی لیکن لیڈیز پولیسں کی عدم موجودگی میں خواتین کو پیدل تھانے لے جایا گیا۔پولیسں کا کہنا ہےکہ خواتین پر چائے کی پتی کا پیکٹ چوری کرنےکا الزام ہے، معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں، ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائےگی۔

مزید :

علاقائیپنجاببہاول نگر




Source link

About Daily Multan

Check Also

شراب کا نشہ؟ پی ٹی آئی رہنماء علی امین گنڈا پور کا چیک پوسٹ پر مبینہ ہنگامہ، پولیس نے دعویٰ کردیا

شراب کا نشہ؟ پی ٹی آئی رہنماء علی امین گنڈا پور کا چیک پوسٹ پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *