تفتیشی اداروں میں حکومتی مداخلت سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں ایف آئی اے کا جواب
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے حکومت، عدالتوں اور تحقیقاتی اداروں کی سفارش پر ای سی ایل میں نام ڈالتی ہے،حکومت کی جانب سے حال ہی میں ای سی ایل رولز میں ترمیم کی گئی۔