پرویز الہٰی نے غنڈوں کے ذریعے اسمبلی کو سیل کیا ہے عطااللہ تارڑ


پرویز الہٰی نے غنڈوں کے ذریعے اسمبلی کو سیل کیا ہے ،عطااللہ تارڑ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کو اندر سے سیل کر دیا گیا ہے ،پرویز الہٰی نے غنڈو ں کے ذریعے اسمبلی کو سیل کیا ہے ۔

نجی ٹی وی سماءکے مطابق عطااللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی کو منڈی بہاو¾الدین اور گجرات کے لوگوں نے یرغمال بنا لیا ہے ، تما م اراکین کو اسمبلی تک جانے کی اجازت دی جائے ، پرویز الہٰی نے ایوان کی بے حرمتی کر نے کی عدالت بنا لی ہے۔

مزید :

قومیعلاقائیپنجاب




Source link

About Daily Multan

Check Also

پنجاب کواپریٹوبورڈ فار لیکوڈیشن میں پراپرٹیز کی لیز اور فروخت کی اوپن آکشن،آمدن میں 100فیصد ریکارڈ اضافہ

پنجاب کواپریٹوبورڈ فار لیکوڈیشن میں پراپرٹیز کی لیز اور فروخت کی اوپن …    لاہور(جنرل …

Leave a Reply

Your email address will not be published.