پرویز الہٰی نے وردی میں ملبوس غنڈوں سے حملہ کرایاحمزہ شہباز


پرویز الہٰی نے وردی میں ملبوس غنڈوں سے حملہ کرایا،حمزہ شہباز

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کسٹوڈین آف دی ہاوس بنے بیٹھے ہیں ،کسٹوڈین آف دی ہاوس نے وردی میں ملبوس غنڈوں سے حملہ کرایا ۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سپیکر قومی اسمبلی نے آئین کے تحت قائم مقام گورنر کے تحت حلف لینے سے انکار کر دیا۔ ایک ماہ سے اوپر ہو گیا ہے پنجاب بنا گورنر کے چل رہا ہے،حلف نہ لینے کی بیماری ایوان صدر سے چلی اور گورنر ہاوس پنجاب میں ڈیرے ڈال لیے ، عدالتی حکم کو بھی نظر انداز کیا گیا ۔

کوئی طاقت مجھے عوام کی خدمت کرنے سے نہیں روک سکتی،4سال انہوں نے گندم کی کمی کے باوجود امپورٹ کر دی گئی او ر پھر وہی گندم مہنگے داموں پاکستان منگوائی گئی۔

مزید :

قومیعلاقائیپنجاب




Source link

About Daily Multan

Check Also

” پچھلے دنوں ایک انٹرویو کیا، بعد میں میرے گیسٹ نے کہا کہ  انٹرویو میں سے یہ ایک دو چیزیں نکال دیں لیکن پھر منصور علی خان کا ردعمل کیا تھا؟ اندر کی خبرآگئی 

” پچھلے دنوں ایک انٹرویو کیا، بعد میں میرے گیسٹ نے کہا کہ  انٹرویو میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *