پریانکا چوپڑا نے اپنی مہنگی ترین گاڑی بیچ دی


عالمی شہرت یافتہ بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی رولز روائس گھوسٹ گاڑی بنگلور میں مقیم بزنس مین کو بیچ دی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پریانکا چوپڑا کی گاڑی فروخت کرنے کی وجہ یہ تھی کہ وہ اب مکمل طور پر امریکا منتقل ہوچکی ہیں اور یہ کار کافی عرصے سے بھارت میں اُن کے گیراج میں کافی عرصے سے غیر استعمال شدہ کھڑی تھی۔ 

پریانکا چوپڑا نے سال 2013 میں رولز روائس گھوسٹ کو بھارتی ساڑھے چار کروڑ روپے کی رقم میں خریدا تھا۔

پریانکا چوپڑا نے اپنی مہنگی ترین گاڑی بیچ دی

رولز روائس گھوسٹ کچھ سال پہلے تک بالی ووڈ اداکاروں کی A-list اداکاروں میں مقبول انتخاب رہا ہے اور پریانکا اس لگژری گاڑی کو لینے والی  پہلی خواتین اداکاروں میں سے ایک تھیں۔ 

اداکارہ نے بھارت میں رہتے ہوئے باقاعدگی سے اس گاڑی کا استعمال کیا۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

اُروشی روٹیلا نے ریشبھ پنت کے معاملے پر خاموشی توڑ کر سب کچھ واضح کردیا

فائل فوٹو بھارتی اداکارہ و رقاصہ اُروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *