پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کوسیشن کورٹ کے باہر قتل کردیا گیا

پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کوسیشن کورٹ کے باہر قتل کردیا گیا

  

گجرات(ڈیلی پاکستان آن لائن)پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو سیشن کورٹ کے باہر قتل کردیا گیا۔نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر کے 22 سالہ منیبہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔وکیل کے مطابق مقتولہ نے پسند کی شادی کی تھی اور وہ عدالت میں بیان دینے آئی تھی۔پولیس کا کہنا تھا کہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی جبکہ کرائم سین یونٹ کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر تمام شواہد اکٹھے کئے۔

مزید :

علاقائیپنجابگجرات




Source link

About Daily Multan

Check Also

وزیر اعلیٰ پنجاب کی میرانشاہ خود کش دھماکے کی مذمت ، سیکیورٹی اہلکاروں اور بچوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار

وزیر اعلیٰ پنجاب کی میرانشاہ خود کش دھماکے کی مذمت ، سیکیورٹی اہلکاروں اور … …

Leave a Reply

Your email address will not be published.