پشاور، PTI کے رکن فضل الٰہی نے گرڈ اسٹیشن بند کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن صوبائی اسمبلی فضل الٰہی نے گرڈ اسٹیشن بند کر دیا۔

فضل الٰہی کے انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈ اسٹیشن بند کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

فضل الہٰی کے انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈ اسٹیشن بند کرنے پر  پولیس اور واپڈا انتظامیہ گرڈ اسٹیشن پہنچ گئی۔

فضل الٰہی کا اپنے اس عمل پر کہنا ہے کہ گرڈ اسٹیشن سے 6گھنٹوں کی بجائے 16 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

فضل الٰہی کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے 24 کروڑ روپے فنڈز ملے ہیں، واپڈا کےچیف سے کہا فنڈز دے رہا ہو پھر کس چیز کی سزا دے رہے ہیں۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

لاہور: پی ٹی آئی کے زیرحراست درجنوں کارکنوں کیخلاف مقدمات درج

لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے زیرحراست درجنوں کارکنوں کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published.