پنجاب حکومت نے سموگ کوآفت قرار دیدیا

پنجاب حکومت نے سموگ کوآفت قرار دیدیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب حکومت نے سموگ کو آفت قرار دے دیا ، ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق سموگ کاباعث بننے والوں کےخلاف کریک ڈاون جاری ہے۔

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا کہ  ہماری حکومت نے  سموگ کو اب ایک آفت قرار دیا ہے،  سموگ  گزشتہ 70 سال کے فیصلوں کا نتیجہ ہے،  ہم لاہور کو باغات اور سبزے کے لحاظ سے سر فہرست شہر بنائیں گے ۔

میڈیا سے گفتگو میں حسان خاور نے بتایا کہ لاہور میں الیکٹرک بسیں چلانے جا رہا ہے جس سے ماحول بہتر ہو گا، ضلعی انتظامیہ نے سموگ کے تدارک کے لیے اسکواڈ تشکیل دئے ہیں۔

مزید :

ماحولیاتعلاقائیپنجاب




Source link

About Daily Multan

Check Also

موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی آئل ٹینکر کو بڑے حادثے سے بچالیا

موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی، آئل ٹینکر کو بڑے حادثے سے بچالیا    لاہور (ڈیلی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.