پنجاب میں آج بھی شدید دھند، موٹرویز بند


پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی شدید دھند ہے، موٹر وے ایم ٹو کوٹ مومن سے بھیرہ تک اور ایم تھری فیض پور انٹرچینج درکھانہ ٹول پلازہ تک بند کردی گئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق موٹر وے ایم فور عبدالحکیم سے پنڈی بھٹیاں اور ایم فائیو شیر شاہ سے رحیم یار خان تک بند ہے۔

شدید دھند کے باعث قومی شاہراہ پر بھی ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔

دوسری جانب لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ہے، نجی ایئرلائنز کی دبئی، ابوظبی اور کراچی سے آنے والی پروازیں اسلام آباد بھیج دی گئیں۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

کراچی، مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری

کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.