پنجاب میں ویکسین نہ لگوانے والے افراد کا سرکاری ہسپتالوں میں داخلہ بند کر دیا گیا

پنجاب میں ویکسین نہ لگوانے والے افراد کا سرکاری ہسپتالوں میں داخلہ بند کر …

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب میں کورونا ویکسین نہ لگوانے والے افراد کا سرکاری اسپتالوں میں داخلہ مکمل طور پر بند کر دیا گیا ۔

محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا کہ 3ہفتہ قبل پہلی ڈوز لگوانے والے اسپتالوں میں داخلہ سے قبل دوسری ڈوز لگوائے،تیمارداری کے لیے آنے والے لواحقین بھی ویکسین کا ثبوت دکھانے کے پابند ہوں گے۔

واضح رہے پنجاب میں اب تک  لاکھ  41 ہزار 965 افراد میں مہلک وائرس پایا جا چکا ہے ، جن میں سے 12 ہزار 980 جاں بحق ہو چکے ہیں ۔

مزید :

قومیعلاقائیپنجابکورونا وائرس




Source link

About Daily Multan

Check Also

ہیلتھ کارڈ سسٹم جاری رہیگا مریضوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا چاہتے ہیں : سربراہ محکمہ صحت

ہیلتھ کارڈ سسٹم جاری رہیگا، مریضوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا چاہتے … …

Leave a Reply

Your email address will not be published.