سندھ میں کورونا کے 3 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ، 3 مریضوں کا انتقال
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوویڈ کے باعث 3 مریض انتقال کرگئے، 3108 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 646 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔