پنجاب کے 24 اضلاع میں سردیوں کی چھٹیاں ختم سکول کھل گئے 

پنجاب کے 24 اضلاع میں سردیوں کی چھٹیاں ختم ، سکول کھل گئے 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  پنجاب کے 24 اضلاع میں سردیوں کی چھٹیاں ختم ہو گئیں اور آج سکول کھل گئے  لیکن بارش کے باعث  سکولوں میں حاضری کم دیکھنے میں آئی ۔

پنجاب کے 24 اضلاع کے سکولوں ، کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو گئیں  اور تدریس کا عمل پھر سے شروع ہو گیا  لیکن آج پہلے دن مسلسل بارش اور سردی کی شدت میں اضافے  کے باعث  بچے گھروں پر رہنے میں موجود رہے ۔

دوسری جانب صوبائی وزارت تعلیم نے کورونا ایس او پیز  پر عملدرآمد کی ہدایت کی ہے ۔

مزید :

قومیتعلیم و صحتعلاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

  تدفین نہ شناخت ۔۔۔۔سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کے مردہ خانے لاوارث نعشوں سے بھرنے لگے

  تدفین نہ شناخت ۔۔۔۔سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کے مردہ خانے لاوارث نعشوں سے …    …

Leave a Reply

Your email address will not be published.