پولیس اہلکار گٹر میں گر گیا لاش سرد خانے بھجوا دی گئی

پولیس اہلکار گٹر میں گر گیا، لاش سرد خانے بھجوا دی گئی

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) پولیس اہلکار گٹر میں گر کر دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گیا، پولیس نے لاش گٹر سے نکال کر سرد خانے بھجوا دی۔

نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق پولیس اہلکار نشتر ہسپتال ملتان میں زیر علاج تھا کہ گٹر میں گر گیا، اسے نکالنے کی کوشش کی گئی مگر دیر ہونے کے سبب وہ دم گھٹنے کے سبب موت کی نیند سو چکا تھا۔ 

پولیس نے لاش کو نکلوا کر سرد خانے منتقل کروا دیا، کینٹ پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کرنے کے انتظامات شروع کر دیئے۔

window.fbAsyncInit = function() { FB.init({ appId : 388666161164782, xfbml : true, version : “v2.12” }); FB.AppEvents.logPageView(); }; (function(d, s, id){ var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) {return;} js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = “https://connect.facebook.net/ur_PK/sdk.js”; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); }(document, “script”, “facebook-jssdk”));


Source link

About Daily Multan

Check Also

Earthquake in Multan |ملتان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

تخمینہ 5.5 شدت کا زلزلہ متاثرہ ممالک: ہندوستان، پاکستان اور افغانستان پاکستان سے 8 کلومیٹر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *