پولیس کی وردی پہن کر ٹِک ٹاک  بنانا نوجوان کو مہنگا پڑگیا

 پولیس کی وردی پہن کر ٹِک ٹاک  بنانا نوجوان کو مہنگا پڑگیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پولیس کی وردی پہن کر ٹِک ٹاک بنانے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا۔

جیو نیوز کے مطابق نوجوان پولیس کا ملازم نہیں ہے، ٹک ٹاک بنانے کے لیے یونیفارم استعمال کرتا تھا، نوجوان کے قبضے سے پنجاب پولیس کا یونیفارم بھی برآمد کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان کی شناخت سلیمان کے نام سے ہوئی ہے، اس نے یونیفارم پر نام غلام لکھوا رکھا تھا۔

پولیس کے مطابق گرفتار نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائیپنجابراولپنڈی




Source link

About Daily Multan

Check Also

وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں سینئر قیادت کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں سینئر قیادت کے اجلاس کی اندرونی کہانی … لاہور(ڈیلی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *