پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں مزید 30 روپے کا اضافہ شرمناک ہے، سراج الحق


امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں مزید 30 روپے کا اضافہ شرمناک ہے۔ حکومت نے آئی ایم ایف کی غلامی میں تمام حدیں عبور کرلیں۔ 

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بجلی، گھی، آٹا اور چینی سب کچھ مہنگا کرکے عام آدمی سے زندہ رہنے کا حق چھینا جارہا ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ خاموش نہیں رہیں گے، جماعت اسلامی 11 جون سے عوامی تحریک کا آغاز کرے گی۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

وزیراعظم کا لاہور، قصور میں مفت آٹا پوائنٹس کا دورہ، انتظامات پر اطمینان کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور اور قصور میں مفت آٹا پوائنٹس کا دورہ کیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *