پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ عوام پر بوجھ ہے، ایم کیو ایم

 


ترجمان ایم کیو ایم پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ قیمتوں میں یہ اضافہ عوام پر بوجھ ہے۔ وفاقی حکومت جلد از جلد ٹارگیٹڈ سبسڈی کی فراہمی یقینی بنائے۔

ترجمان ایم کیو ایم نے مزید کہا کہ موٹرسائیکل سواروں اور پبلک ٹرانسپورٹ کو سبسڈی پر پیٹرول فراہم کیا جائے۔

ترجمان نے کہا کہ معاشی ماہرین مشکل وقت سے نکلنے کے لیے حکومت کو سفارشات دیں۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

اسلام آباد پولیس کے فاشزم کی مثال نہیں ملتی، عمران خان

فائل فوٹو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *