پی ٹی آئی حکومت میں مسائل حل نہیں ہوتے تھے، چینیوں کا شکوہ

فوٹو: فائل

چینی کمپنیوں نے وزیراعظم شہباز شریف سے شکوہ کیا ہےکہ گذشتہ چار برسوں میں سی پیک کو نظر انداز کیا گیا، پی ٹی آئی حکومت میں مسائل حل نہیں ہوتے تھے۔

وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات میں چینی سرمایہ کاروں کا کہنا تھا کہ پچھلے چار برسوں میں سی پیک نظر انداز کیا گیا۔

سرمایہ کاروں کا کہنا تھا کہ پچھلے چار برسوں میں ان کے مسائل حل نہیں ہوئے۔

چینی کمپنیوں نے یقین کا اظہار کیا کہ شہباز شریف کی قیادت میں سی پیک دوبارہ فعال ہوجائے گا۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

وزیراعظم کا لاہور، قصور میں مفت آٹا پوائنٹس کا دورہ، انتظامات پر اطمینان کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور اور قصور میں مفت آٹا پوائنٹس کا دورہ کیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *