پی ٹی آئی رہنما کے قتل کا معمہ حل بچپن کا دوست قاتل نکلا

پی ٹی آئی رہنما کے قتل کا معمہ حل، بچپن کا دوست قاتل نکلا

ملتان (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما کے قتل کا معمہ پولیس نے حل کرلیا۔ مقتول کے بچپن کا دوست ہی قاتل نکلا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے تفتیش کے بعد تحریک انصاف کے رہنما شیخ طاہر حمید کے قتل کا معما حل کرلیا۔ تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ مقتول کا قریبی دوست ہی قاتل نکلا ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق بچپن کے دوست حارث نے رقم کے تنازع پر شیخ طاہر حمید کو قتل کروایا۔ ملزم نے قتل کو ڈکیتی کا رنگ دیا۔ تفتیش کے مطابق مقتول کو اُسی کی سیکورٹی کمپنی کے پستول سے فائر کرکے قتل کیا گیا۔

پولیس نے ملزم حارث کے 2 ساتھیوں شہزاد اورعلی کوبھی حراست میں لے لیاہے۔

مزید :

علاقائیپنجابملتان

window.fbAsyncInit = function() { FB.init({ appId : 388666161164782, xfbml : true, version : “v2.12” }); FB.AppEvents.logPageView(); }; (function(d, s, id){ var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) {return;} js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = “https://connect.facebook.net/ur_PK/sdk.js”; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); }(document, “script”, “facebook-jssdk”));


Source link

About Daily Multan

Check Also

ملتان میں علی موسیٰ گیلانی کی ٹریفک وارڈن سے تلخ کلامی سنگین الزام عائد کردیا

ملتان میں علی موسیٰ گیلانی کی ٹریفک وارڈن سے تلخ کلامی، سنگین الزام عائد … …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *