پی ٹی آئی کا ملتان میں جلسہ مقامی قیادت نے ڈپٹی کمشنر کو درخواست جمع کرادی

پی ٹی آئی کا ملتان میں جلسہ، مقامی قیادت نے ڈپٹی کمشنر کو درخواست جمع کرادی

  

 ملتان(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کی مقامی قیادت نے ڈپٹی کمشنر عامر کریم کو ملتان میں جلسے کی درخواست جمع کرادی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی آرگنائزنگ کمیٹی کے وفد نے ڈپٹی کمشنر سے ان کے آفس میں ملاقات کی جس میں آرگنائزنگ کمیٹی نے ڈپٹی کمشنر سے جلسے کے انتظامات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔کمیٹی کے وفد میں ضلعی صدر خالد جاوید وڑائچ، سٹی صدر عدنان ڈوگر، پی ایچ اے اعجاز جنجوعہ اور سٹی جنرل سیکرٹری راو آصف شامل تھے،آرگنائزنگ کمیٹی نے ڈپٹی کمشنر سے ٹریفک پلان ، سیکورٹی اور صفائی کے انتظامات کرنیکی درخواست کی۔

مزید :

علاقائیپنجابملتان




Source link

About Daily Multan

Check Also

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پشاور میں دھماکے کی مذمت

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پشاور میں دھماکے کی مذمت لاہور(ڈیلی پاکستان آن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *