پی ٹی آئی کے جلسے میں آئے 3 کارکن جھلس گئے


پی ٹی آئی کے جلسے میں آئے 3 کارکن جھلس گئے

فیصل آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے جلسےمیں 3کارکنوں کےجھلسنےکی ویڈیووائرل ہوگئی ہے۔ایک کارکن نے پیٹرول منہ میں ڈال کر آگ لگانےکا کرتب کیا لیکن خود ہی آگ کی لپیٹ میں آگیا۔

جیو نیوز کے مطابق  کارکن نڑ والا روڈ جناح کالونی گیٹ کے قریب جھلسے۔ آگ کی لپیٹ میں آئے نوجوان کو بچاتے ہوئے دو ساتھی بھی جھلس گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جھلسنے کا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا، ویڈیوکی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

مزید :

علاقائیپنجابفیصل آباد




Source link

About Daily Multan

Check Also

پنجاب کواپریٹوبورڈ فار لیکوڈیشن میں پراپرٹیز کی لیز اور فروخت کی اوپن آکشن،آمدن میں 100فیصد ریکارڈ اضافہ

پنجاب کواپریٹوبورڈ فار لیکوڈیشن میں پراپرٹیز کی لیز اور فروخت کی اوپن …    لاہور(جنرل …

Leave a Reply

Your email address will not be published.