پی ٹی آئی ایم این اے عطا اللّٰہ کی حکومت کو خودکش حملے کی دھمکی


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) عطا اللّٰہ ایڈووکیٹ نے حکومت کو خودکش حملے کی دھمکی دے دی۔

اپنے بیان میں عطا اللّٰہ نے کہا کہ ملک چلانے والے سن لیں، عمران خان کے ایک بال کو بھی نقصان پہنچا تو نا صرف وہ بلکہ ہزاروں اور بھی خودکش تیار ہیں۔

ایم این اے نے کہا کہ اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو میں خودکش حملہ کروں گا، اس طرح اور بھی ہزاروں خودکش تیار ہیں۔

یاد رہے کہ عطا اللّٰہ سندھ ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار بھی ہوچکے ہیں۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

اسلام آباد پولیس کے فاشزم کی مثال نہیں ملتی، عمران خان

فائل فوٹو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *