پی ٹی آئی کے گوجرانوالہ جلسے میں کئی بار دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جناح اسٹیڈیم گوجرانوالہ جلسے میں کئی بار دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی۔

جلسے کے دوران پی ٹی آئی رہنما رضوان اسلم بٹ نے اسٹیج سے ڈالر نچھاور کیے۔

پی ٹی آئی کے جلسے دوران سابق وزیراعظم عمران خان رکن پنجاب اسمبلی اشرف انصاری کی موجودگی میں منحرف اراکین اسمبلی پر تنقید کرتے رہے۔

پی ٹی آئی چیئرمین نے اپنی تقریر کے دوران لوٹے ٹھاہ کے نعرے بھی لگوائے۔

اشرف انصاف مسلم لیگ (ن) کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی اور پی ٹی آئی کے حمایتی ہیں۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

اسلام آباد پولیس کے فاشزم کی مثال نہیں ملتی، عمران خان

فائل فوٹو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *