پی پی 217 ملتان، زین قریشی اور سلمان نعیم کا ٹاکرا، 65 پولنگ سٹیشنز کا نتیجہ …
ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، یہ وہ نتائج ہیں جو مختلف ذرائع سے حاصل کیے گئے ہیں جب کہ حتمی نتائج الیکشن کمیشن کی جانب سے بعد میں جاری کیے جائیں گے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پی پی 217 ملتان سے اب تک 65 پولنگ سٹیشنز کاغیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ سامنے آچکا ہے۔ یہاں تحریک انصاف کے زین قریشی 23366ووٹ لےکرآگے ہیں جب کہ مسلم لیگ ن کے سلمان نعیم 20387ووٹ لےکرپیچھے ہیں۔
نوٹ:یہ نامکمل غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج ہیں، جوں جوں مزید پولنگ سٹیشنز کے نتائج سامنے آئیں گے حتمی نتیجہ تبدیل بھی ہوسکتا ہے۔
مزید :
قومی –علاقائی –پنجاب –ملتان –
window.fbAsyncInit = function() { FB.init({ appId : 388666161164782, xfbml : true, version : “v2.12” }); FB.AppEvents.logPageView(); }; (function(d, s, id){ var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) {return;} js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = “https://connect.facebook.net/ur_PK/sdk.js”; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); }(document, “script”, “facebook-jssdk”));
Source link