این سی او سی اجلاس جاری، اہم فیصلوں کا امکان
ملک میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں مارکیٹوں، شادی ہالز، رش والی جگہوں پر ایس او پیز کے عمل درآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔