چاغی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے


بلوچستان کے علاقے چاغی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی ہے، فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے کے بعد مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آ گئے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل 9 مارچ 2022 کو بھی بلوچستان کے ضلع چاغی میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

بلاول کیخلاف نا زیبا الفاظ، شیخ رشید پر کراچی میں مقدمہ درج

سابق وفاقی وزیرِ داخلہ، عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ شیخ رشید کے خلاف کراچی میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *