چمن: ریلوے اسٹیشن کے علاقے میں دھماکا سنا گیا


بلوچستان کے علاقے چمن میں ریلوے اسٹیشن کے علاقے میں دھماکا سنا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ریلوے اسٹیشن کے قریب بم ناکارہ بنا دیا گیا،بم ناکارہ بناتے وقت زوردار دھماکا ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  علاقے میں سرچ آ پریشن شروع کر دیا گیا۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

کراچی، گورنر سندھ سحری کیلئے بوٹ بیسن پہنچ گئے

اسکرین گریب، سوشل میڈیا کراچی میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نےرمضان المبارک کی ساتویں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *