چند روز قبل لاپتا ہونے والی نوجوان لڑکی کی لاش فیصل آباد میں تالاب سے مل گئی ، افسوسناک انکشاف

چند روز قبل لاپتا ہونے والی نوجوان لڑکی کی لاش فیصل آباد میں تالاب سے مل گئی …

  

 فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیصل آباد میں تالاب سے لاپتا لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق نواحی علاقے اعظم آباد سے چند روز قبل لڑکی لاپتہ ہوئی تھی، جس کی لاش اچکیرہ میں تالاب سے مل گئی۔پولیس کی جانب سے جاری ابتدائی بیان کےمطابق لڑکی کو خورشید ، اسحاق اور ساتھیوں نے ملازمت دلانے کے بہانے بلایا اور مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر کے لاش تالاب میں پھینک دی۔واقعے کے بعد سے ملزمان فرار ہیں جن کی تلاش کے لئے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جارہے ہیں۔دوسری جانب لواحقین نے وزیراعلیٰ پنجاب سمیت اعلیٰ حکام سے فوری انصاف کی اپیل کی ہے۔

مزید :

علاقائیپنجابفیصل آباد




Source link

About Daily Multan

Check Also

مریم نواز کا مفت بجلی کے ناقدین کو جواب

مریم نواز کا مفت بجلی کے ناقدین کو جواب لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز …

Leave a Reply

Your email address will not be published.