چودھری شجاعت کا عمران خان اور صدر عارف علوی کی ملاقات پر دلچسپ تبصرہ


چودھری شجاعت کا عمران خان اور صدر عارف علوی کی ملاقات پر دلچسپ تبصرہ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور صدر عارف علوی کی ملاقات پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج میں اہم تعیناتیوں کی سمری موصول ہونے کے بعد صدر عارف چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کیلئے لاہور پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ پاک فوج میں اہم تعیناتیوں پر مشاورت کریں گے۔

ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عارف علوی پاک انگلینڈٹیسٹ سیریز پر عمران خان سے مشاورت کریں گے ۔

مزید :

قومیعلاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

وزیراعلیٰ پنجاب کا میاں میر ہسپتال کا اچانک دورہ ، انتظامیہ لاعلم، ایم ایس بھی بعد میں ہسپتال پہنچے

وزیراعلیٰ پنجاب کا میاں میر ہسپتال کا اچانک دورہ ، انتظامیہ لاعلم، ایم ایس … …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *