چونیاں بائی پاس پر ڈاکوؤں کی لڑکی سے زیادتی ، وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے آئی جی سے رپورٹ طلب کر لی

چونیاں بائی پاس پر ڈاکوؤں کی لڑکی سے زیادتی ، وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے آئی …

  

لاہور (جنرل رپورٹر )وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پتوکی کے علاقے چونیاں بائی پاس پر ڈاکوؤں کی لڑکی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا اور  انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ وزیر اعلی ٰ نےملزمان کی جلد گرفتاری یقینی بنائی جائے۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ ملزمان کو قانون کی گرفت میں لا کر مزید کارروائی کی جائے اورمتاثرہ لڑکی  کو ہر صورت انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے ۔

مزید :

علاقائیپنجاب




Source link

About Daily Multan

Check Also

“پٹرول کی لال بتی آن ہونے پر 2 ہزار کا پٹرول ڈلوایا، پمپ سے باہر نکلا تو بتی پھر بھی لال تھی” اقرار الحسن نے اپنا دکھ بیان کردیا

“پٹرول کی لال بتی آن ہونے پر 2 ہزار کا پٹرول ڈلوایا، پمپ سے باہر …

Leave a Reply

Your email address will not be published.