چوہدری نثارکےبیٹےچوہدری تیمورکی بھی سیاست میں انٹری، لیکن دراصل کیوں متحرک ہوئے؟ بتادیا

چوہدری نثارکےبیٹےچوہدری تیمورکی بھی سیاست میں انٹری، لیکن دراصل کیوں متحرک …

  

راولپنڈی (ویب ڈیسک) چوہدری نثارعلی خان کے بیٹے چوہدری تیمور نے بھی سیاست میں انٹری دے دی ہے،  ایک ہفتے میں چوہدری تیمور نے دو جلسوں سے خطاب کیا۔ چوہدری تیمور کا ایک جلسہ جھٹہ ہتھیال اور دوسرا چک بیلی خان میں ہوا۔میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ والد کی مدد کرنے نکلا ہوں، چوہدری نثار اپنے دونوں حلقوں سے الیکشن لڑیں گے۔واضح رہے کہ سابق وزیر داخلہ چوہد ری نثار نے نواز شریف سےناراضگی کے بعد مسلم لیگ ن سے علیحدگی اختیار کرلی تھی جس کے بعد سے وہ عملی سیاست میں بھر پور طریقے سے فعال نہیں ہیں ۔

مزید :

علاقائیپنجابراولپنڈی




Source link

About Daily Multan

Check Also

مریم نواز کا مفت بجلی کے ناقدین کو جواب

مریم نواز کا مفت بجلی کے ناقدین کو جواب لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز …

Leave a Reply

Your email address will not be published.