چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا ٹیلی فونک رابطہ 


چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا ٹیلی فونک …

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کے درمیان سیاسی امور پر مشاورت، موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی خیریت دریافت کی ، عمران خان نے کہاکہ تیزی سے صحت یاب ہو رہا ہوں، معمولی سی تکلیف باقی ہے ، وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ اللہ تعالیٰ آپ کو جلد از جلد مکمل صحتیابی عطا فرمائے۔

مزید :

قومیعلاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

وزیراعلیٰ پنجاب کا میاں میر ہسپتال کا اچانک دورہ ، انتظامیہ لاعلم، ایم ایس بھی بعد میں ہسپتال پہنچے

وزیراعلیٰ پنجاب کا میاں میر ہسپتال کا اچانک دورہ ، انتظامیہ لاعلم، ایم ایس … …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *