چین نے پاکستان کا 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض ری فنانس کرنے پر اتفاق کرلیا، مفتاح اسماعیل


ملکی معیشت کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ چین نے پاکستان کا 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض ری فنانس کرنے پر اتفاق کرلیا۔

اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ چین کے ساتھ قرض واپسی مؤخر کرنے کی شرائط طے پا گئیں۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ چین سے بہت جلد 2 ارب 30 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے، اس سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

کراچی، گورنر سندھ سحری کیلئے بوٹ بیسن پہنچ گئے

اسکرین گریب، سوشل میڈیا کراچی میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نےرمضان المبارک کی ساتویں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *