بم بطور سووینئر لے جانے والا امریکی خاندان مشکل میں پھنس گیا
ایک امریکی خاندان کو اسرائیل کے تل ابیب میں واقع بن گوریان ایئرپورٹ پر اس وقت غیرمتوقع صورتحال کا سامن کرنا پڑگیا جب یہ خاندان اسرائیل سے واپس امریکا جاتے ہوئے اپنے ساتھ ایک ایسا بم لے جارہے تھے جو پھٹ نہیں سکا تھا۔
۔