ڈپٹی سپیکر نے سیکرٹری اسمبلی کی گورنر پنجاب کو پیش رپورٹ مسترد کردی

ڈپٹی سپیکر نے سیکرٹری اسمبلی کی گورنر پنجاب کو پیش رپورٹ مسترد کردی

لاہور (ویب ڈیسک) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست مزاری نے سیکرٹری اسمبلی کی گورنر پنجاب کو پیش کی گئی رپورٹ مسترد کردی اور  سوال کیا کہ معطل شدہ آفیسر کیسے گورنر کو رپورٹ پیش کرسکتا ہے ؟

روزنامہ جنگ کے مطابق ڈپٹی سپیکر  کا کہنا ہے کہ سیکرٹری اسمبلی سمیت 4 افسران کو گزشتہ روز معطل کیا جاچکا ہے، اسمبلی میں ہنگامے اور غفلت پر سیکرٹری اسمبلی کو معطل کیا گیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ معطل آفیسرز کو اسمبلی سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

منگلا ڈیم یونٹ 5 اور6 کی تجدید کاری کی تقریب،وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعظم آزادکشمیرمیں تکرار 

منگلا ڈیم یونٹ 5 اور6 کی تجدید کاری کی تقریب،وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعظم … راولپنڈی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *