ڈپٹی کمشنر ملتان نے گندم سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی


ڈپٹی کمشنر ملتان نے گندم سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے گندم سمگنگ مافیا  کے خلاف ایک اور کامیابی حاصل کی ہے اس سلسلے میں گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر طاہر وٹو کی جانب سے ہیڈ محمد والا پر  قائم ناکے پر میدہ و گندم سے بھرا ٹرک قبضے میں لیا گیا ۔اس موقع پر 7 سو بوری میدہ سے بھرا ٹرک ہیڈ محمد والا ناکے سے پشاور جاتے ہوئے پکڑا گیا۔ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر احمد جاوید نے ملزم گرفتار کرکے مقدمہ درج کرادیا۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ملزم عابد اور آیت اللہ پر مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر طاہر وٹو نے اس ضمن میں بتایا کہ ضلع بھر کے داخلی و خارجی راستوں پر ناکے مکمل فعال ہیں

مزید :

علاقائیپنجابملتان




Source link

About Daily Multan

Check Also

ریسکیو ٹیموں کا آپریشن کورنگ نالے میں پھنسےبچوں کو نکال لیا گیا

ریسکیو ٹیموں کا آپریشن ، کورنگ نالے میں پھنسےبچوں کو نکال لیا گیا راولپنڈی (ڈیلی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.