ڈپٹی کمشنر ملتان کی ہدایت پر غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر کی حامل کمرشل گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن

ڈپٹی کمشنر ملتان کی ہدایت پر غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر کی حامل کمرشل گاڑیوں …

  

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر کی حامل کمرشل گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا اور مخلتف مقامات سے 8 ویگنیں تھانہ بند کرکے 8 ڈرائیورز بھی گرفتار کرلئے گئے ۔سیکرٹری آر ٹی اے رانا محسن نے شہر کے مختلف علاقوں میں آپریشن کیا اس موقع پر 

درجنوں ویگنوں اور رکشوں سے سلنڈر اتار کر قبضے میں لے لئے گئے۔ڈپٹی کمشنر طاہر وٹو نے کہا کہ انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے کسی صورت سمجھوتہ نہیں کرینگے جبکہ کمرشل گاڑیوں میں ناقص سلنڈر لگانے پر مالک کیخلاف مقدمہ درج ہوگا۔طاہر وٹو نے کہا کہ اوور چارجنگ اور اوور لوڈنگ کے خلاف بھی کریک ڈاؤن جاری رہے گا

مزید :

علاقائیپنجابملتان

window.fbAsyncInit = function() { FB.init({ appId : 388666161164782, xfbml : true, version : “v2.12” }); FB.AppEvents.logPageView(); }; (function(d, s, id){ var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) {return;} js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = “https://connect.facebook.net/ur_PK/sdk.js”; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); }(document, “script”, “facebook-jssdk”));


Source link

About Daily Multan

Check Also

ایک ہی دن میں 64 بجلی چور پکڑے گئے

ایک ہی دن میں 64 بجلی چور پکڑے گئے ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملتان …

Leave a Reply

Your email address will not be published.