ڈیلی پاکستان کے اینکر یاسر شامی کی والدہ کی تدفین قرآن خوانی کل ظہر کے بعد ہوگی


ڈیلی پاکستان کے اینکر یاسر شامی کی والدہ کی تدفین، قرآن خوانی کل ظہر کے بعد …

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈیلی پاکستان کے اینکر پرسن یاسر شامی کی والدہ کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد تدفین کردی گئی، ان کی قرآن خوانی کل (بدھ) کو ظہر کی نماز کے بعد لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن ، نزد 112 نمبر سٹاپ میں تین بلاک گراؤنڈ والی جامعہ مسجد محمدیہ رضویہ میں ہوگی۔

یاسر شامی کی والدہ کا منگل کی صبح طویل علالت کے بعد انتقال ہوا تھا۔ ان کی نماز جنازہ عشاء کی نماز کے بعد گرین ٹاؤن میں ادا کی گئی تھی جس میں صحافیوں، سماجی و سیاسی  رہنماؤں، عزیز رشتہ داروں نے شرکت کی۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہوراہم خبریں




Source link

About Daily Multan

Check Also

رانا ثناءاللہ کے بیان کے بعد نظر آرہا ہے کہ انکے کیا عزائم ہیں ڈاکٹر یاسمین راشد

رانا ثناءاللہ کے بیان کے بعد نظر آرہا ہے کہ انکے کیا عزائم ہیں ، …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *