کراچی، وین میں آگ لگ گئی، ایک شخص زخمی

کند ملیر سے پکنک مناکر واپس آنے والے خاندان کو ریسکیو کرلیا گیا

ایس ایس پی لسبیلہ میر دوستین دشتی کے مطابق آج دوپہر یہ افراد کند ملیر سے آگے سپٹ بیچ کے علاقے میں موٹر سائیکلیں کھڑی کرکے پیدل ساحل کی جانب گئے اور واپسی میں راستہ بھول کر صحرا میں کئی گھنٹے تک بھٹک رہے۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

سوات میں کالعدم تنظیم کے مسلح ارکان کی مبینہ موجودگی کی خبریں گمراہ کن ہیں، آئی ایس پی آر

پاک فوج نے سوات میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی موجودگی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.