کراچی ایکسپریس کی کئی بوگیاں کینٹ اسٹیشن کے قریب پٹری سے اتر گئی


کراچی ایکسپریس کی کئی بوگیاں کینٹ اسٹیشن کے قریب پٹری سے اتر گئی۔

ٹرین کینٹ اسٹیشن سے سوا پانچ بجے کے قریب لاہور کے لیے روانہ ہوئی تھی۔

حکام کے مطابق کراچی ایکسپریس کی 4 بوگیاں ٹریک سے اتری ہیں، ریلوے کی ریسکیو ٹیمیں امدادی کاموں کے لیے موجود ہیں۔

ڈویژنل کمرشل آفیسر کا کہنا ہے کہ مشینری کے ذریعے ٹرین کو ٹریک پر لانے کا کام جاری ہے۔

ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی ایکسپریس کی 2 بوگیوں کو ٹریک پر چڑھا دیا گیا، کچھ دیر میں دیگر بوگیوں کو بھی ٹریک پر چڑھا دیاجائے گا۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

بلاول صاحب! حقائق قبول کیجئے، ضمنی الیکشن سے مت ڈریے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *