کراچی: سینٹرل پولیس آفس کے باہر پی ٹی آئی اراکین نے دھرنا دے دیا


کراچی میں سینٹرل پولیس آفس کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  اراکین نے دھرنا دے دیا۔

پی ٹی آئی اراکین نے سی پی او کے اندر جانے کی کوشش  کی گئی، پولیس کے روکنے پر پی ٹی آئی اراکین نے دھرنا دے دیا۔

پی ٹی آئی رہنما اپنے کارکنان کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں، جس کے باعث آئی آئی چندریگر روڈ سی پی او سے ٹاور تک ٹریفک کے لئے بند ہے۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورہ ترکیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے دو روزہ مصروف ترین دورے کے بعد وطن واپس پہنچ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *